پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے متعلق قابل اعتراض ٹویٹ پر ماروی سرمد تنقید کی زد میں، گرفتاری کا مطالبہ

datetime 23  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی اور سماجی رہنما ماروی سرمد حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے متعلق قابل اعتراض ٹویٹ کیا ہے جس پر انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ماروی سرمد نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ مولوی صاحب نے بتایا حضرت عیسیٰ

فوت نہیں ہوئے اٹھا لئے گئے ہیں، ایک سادہ مقتدی نے پوچھا، کیا حضرت عیسیٰ بھی بلوچ تھے؟ (منقول) اس ٹویٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے ماروی سرمد کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔اس ٹوئٹ میں انہوں نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نام لیکر اداروں کا مذاق اڑانے کی کوشش کی جسے ماروی سرمد کے حامیوں نے مزاح کا نام دیا لیکن دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین نے ماروی سرمد کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور کہا کہ پیغمبروں کو اس طرح مذاق میں نہیں لانا چاہیے۔کہا گیا کہ سب پیغمبر برابر ہی احترام کے لائق ہیں اور کسی مذہب کے پیروکاروں کی دل آزاری نہیں کرنی چاہیے۔ ماروی سرمد کا یہ بیان ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے اور ماروی سرمد کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…