جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

ملک میں چینی کا موجودہ بحران، حکومت نے میری تجویز پر عمل نہیں کیا، جہانگیر ترین کھل کر بول پڑے

datetime 22  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ 14 فروری 2020 کو میرا یہ بیان ریکارڈ کا حصہ ہے کہ درآمد پر عائد تمام ٹیکسز میں چھوٹ دے کر چینی امپورٹ کرنے سے قیمت میں متوقع اضافہ روکا جا سکتا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ

میں جہانگیر ترین نے کہا کہ درآمد شدہ چینی آنے سے مقامی مارکیٹ میں مقابلے کی فضاء بنتی اور قیمت مستحکم رہتی ۔جس وقت میں نے یہ بیان دیا اس وقت چینی کی قیمت 80 روپے کلو تھی۔ اگر حکومت اس تجویز پر عمل کرتی تو ملک چینی کے موجودہ بحران کا کبھی شکار نہ ہوتا۔

موضوعات:



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…