اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

عثمان بزدار کی شرافت کا لبادہ آہستہ آہستہ اترنا شروع، فرنٹ مینوں کے نام سامنے آنے لگ گئے،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 22  اگست‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عثمان بزدار نے دو سالوں سے جو شرافت کا لبادہ اوڑا وہ آہستہ آہستہ اترنا شروع ہوگا۔ اب عثمان بزدار کے فرنٹ مینوں کے نام سامنے آنا شروع ہوچکے ہیں۔عمران خان نے آپ کو کلین چٹ کر کرپشن کرنے کی کھلی چھٹی دے دی ہے۔عمران خان اور عثمان بزدار شہبازشریف کے منصوبوں کیلئے سپیشل تختیوں

کے کنٹینر منگوا کر رکھے ہیں۔عمران خان اپنے ہر لاہور دورے پر ایک دو تختیاں جہاز میں ساتھ لاتے ہیں۔عثمان بزدار وزارت اعلیٰ چھوڑ کر تختیاں بنانے کا کام شروع کردیں۔مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا عثمان بزدار کے بیان پر ردعمل میں کہاعثمان بزدار میں چینلجز سے نمٹنے کی صلاحیت ہی کہاں ہے؟ عثمان بزدار کو پلیٹ میں رکھ کر حکومت ملی اس کو چلانے کی بھی صلاحیت نہیں رکھتے۔شہبازشریف کے خوشحال پنجاب کو برباد کرنے کا کریڈٹ بھی عثمان بزدار کو جاتا ہے۔عثمان بزدار اتنے کمزور وزیراعلیٰ ہیں وفاق سے اے این سی ایوارڈ کا حصہ وصول کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔وفاق،کے پی کے،بلوچستان اور سندھ کو پیسے دے رہا ہے اور پنجاب سے لے رہا ہے۔پنجاب میں دودھ اور شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں اس لیے عثمان بزدار وفاق کو صدقہ خیرات دے رہے ہیں۔ دو سالوں سے پنجاب حکومت اپنا ایک بھی منصوبہ شروع نہیں کرسکی۔ عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عثمان بزدار نے دو سالوں سے جو شرافت کا لبادہ اوڑا وہ آہستہ آہستہ اترنا شروع ہوگا۔ اب عثمان بزدار کے فرنٹ مینوں کے نام سامنے آنا شروع ہوچکے ہیں۔عمران خان نے آپ کو کلین چٹ کر کرپشن کرنے کی کھلی چھٹی دے دی ہے۔عمران خان اور عثمان بزدار شہبازشریف کے منصوبوں کیلئے سپیشل تختیوں کے کنٹینر منگوا کر رکھے ہیں۔عمران خان اپنے ہر لاہور دورے پر ایک دو تختیاں جہاز میں ساتھ لاتے ہیں۔عثمان بزدار وزارت اعلیٰ چھوڑ کر تختیاں بنانے کا کام شروع کردیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…