اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت جارحیت سے باز نہ آیا، دریائے چناب میں 3 لاکھ کیوسک پانی کا ریلہ چھوڑ دیا،3 شہروں کی آبادی کو شدید خطرہ، ہنگامی الرٹ جاری

datetime 22  اگست‬‮  2020 |

سیالکوٹ(این این آئی) بھارت جارحیت سے باز نہ آیا، دریائے چناب میں 3 لاکھ کیوسک پانی کا ریلہ چھوڑ دیا جس کے مطابق انتظامیہ نے سیالکوٹ، منڈی بہاوالدین، جھنگ سمیت چناب کنارے آباد شہریوں کو الرٹ جاری کر دیا۔بھارتی حکام نے ضلع ریاسی میں دریائے چناب پر سلال ڈیم میں پانی کی سطح خطرناک حد تک

اونچی ہونے کے بعد ڈیم کے تمام سپل ویز کھول دئیے،ہیڈ مرالہ اتھارٹی سمیت محکمہ آبپاشی کے تمام حکام کو کسی بھی صورت حال سے نمٹنے کیلئے الرٹ کر دیا گیا ہے، 5 گھنٹوں میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی سطح 76 ہزار کیوسک سے بڑھ کر ایک لاکھ 40 ہزار کیوسک تک پہنچ گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…