پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

شہریوں کی جیبوں سے ساڑھے 8 ارب روپے نکالنے کا منصوبہ، عوام پر ایک اور بم گرانے کی تیاری مکمل

datetime 22  اگست‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے خالی خزانے کو بھرنے کے لئے لاہور کے شہریوں پر باقاعدہ صفائی بم گرا دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس سلسلے میں لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے ایک فنانشل ماڈل تیار کرلیا ہے۔ جس کے تحت پنجاب حکومت لاہور کے شہریوں کے گھروں سے

کوڑا اٹھانے کی مد میں 8 ارب 50 کروڑ روپے شہریوں کی جیبوں سے نکالے گی۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت اس وقت شہر کی صفائی ستھرائیکے لئے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو 14 ارب روپے سالانہ ادا کر رہی ہیں۔ جبکہ نئے نظام کے تحت پنجاب حکومت کو صرف 6 ارب روپے ادا کرنا پڑیں گے۔ یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ پنجاب حکومت لوگوں کے گھروں سے کوڑا کرکٹ اٹھانے کی مد میں بجلی کے صارفین پر فیس عائد کرے گی۔ جسے بجلی کے بلوں میں وصول کبا جائے گا اور اس سلسلے میں پنجاب حکومت کے لیسکو سے مذاکرات جاری ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…