پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پی آئی اے کی اسلام آباد سے گلگت جانے والی 2 پروازیں  خراب موسم کے باعث گلگت لینڈ نہ کرسکی، تیسر ی منسوخ

datetime 22  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پی آئی اے کی اسلام آباد سے گلگت جانے والی دو پروازیں خراب موسم کے باعث گلگت لینڈ نہ کرسکی،گلگت جانے والے تیسری پرواز بھی منسوخ کردی گئی ۔ ترجمان پی آئی اے کے  مطابق گلگت جانیوالی پہلے دوپروازیں شیڈول کے مطابق گلگت پہنچی تھیں۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق لینڈنگ اپروچ کے وقت طوفانی ہواؤں کے باعث پائلٹس کا لینڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ،گلگت ائیرکنٹرول ٹاور سے کلیئرنس نہ ملنے کے بعد دونوں پروازیں واپس اسلام آباد پہنچ گئیں ۔ ترجمان کے مطابق پروازیں پی کے 603 اور 605 گلگت ائیر پورٹ پر پہنچیں تو 15 ناٹیکل میل کی کراس ونڈ چل رہی تھی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق اس کراس ونڈ میں لینڈنگ بہت مشکل ثابت ہوسکتی تھی،اسلام آباد کی آج کی تیسری پرواز بھی منسوخ کی جارہی ہے۔ ترجمان کے مطابق بونجی کے مقام پر موسم بھی خراب ہے ،تینوں پروازیں آج اتوار کو اب دوبارہ شیڈول کی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…