پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پشاورمیں بی آر ٹی بس اچانک خراب  مسافروں کوشدید گرمی میں دوسرے سٹیشن تک پیدل جانا پڑا

datetime 22  اگست‬‮  2020 |

پشاور (این این آئی)پشاور میں گلبہار اسٹیشن کے قریب بی آر ٹی بس اچانک خراب ہو گئی جس سے مسافروں کو اتر کر دوسرے اسٹیشن تک پیدل جانا پڑا۔گلبہار اسٹیشن کے قریب چمکنی سے حیات آباد جانے والی بی ار ٹی بس کوریڈور پر خراب ہو گئی جس بسوں کی قطار لگ گئی اور مسافروں کو بس سے اتر کر دوسرے اسٹیشن تک پیدل جانا پڑا۔ٹرانس پشاور کے کمیونیکشن آفیسر عالمگیر بنگش کے

مطابق گلبہار اسٹیشن کے قریب بی آر ٹی بس رک گئی ہے اور بس ایسی پوزیشن پر کھڑی ہے کہ دونوں اطراف کی سروس رک گئی ہے۔عالمگیر بنگش کا کہنا ہے کہ ڈپو کی ورکشاپ میں بی آر ٹی بس کو ٹھیک کر کے دوبارہ چلایا جائے گا۔خیال رہے کہ اس سے قبل بھی ایک بی آر ٹی بس افتتاح کے دوسرے ہی روز خراب ہو گئی تھی جس کی ویڈیو مسافروں نے سوشل میڈیا پر بھی وائرل کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…