جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

“تم جسے پورا سال یہودیوں کا ایجنٹ کہتے رہے اس نے کہا ہے کہ میں اسرائیل کو تسلیم نہیں کروں گا، جس طرح اس نے امت کا مقدمہ لڑا ہے کوئی دوسرا لیڈر نہیں لڑسکا”،مولانا صاحب کا عمران خان کو خراج تحسین اور فضل الرحمان پر برس پڑے‎‎

datetime 21  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا نے کہا ہے کہ میرا حوصلہ بڑا بلند ہوا وزیراعظم عمران خان نے فلسطین کا مقدمہ ایسے لڑا جیسے ایک مجاہد لڑتا ہے ۔ دوسرا فلسطین کا فیصلہ ہونے تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے ۔ مولانا نے فضل الرحمان کےدھرنے والوں سے کہا کہ آپ تو آج عمران خان کا ماتھا چومو ، جسے تم نے پورا سال یہودیوں کا ایجنٹ کہا ، اس نے ایسی تقریریں کی ہیں

جس نے مسلمانوں کو رولا دیا ہے ۔ سارے مسلمانوں کو مل کر عمران خان کا استقبال کرنا چاہیے ۔ مولانا صاحب نے کہا ہے کہ میں دیکھا کہ تاریخ میں جیسے عمران خان نے امت مسلمہ کا مقدمہ لڑا کوئی دوسرا لیڈر نہیں لڑ سکتا ۔ یہ امت کیلئے عطیہ ہے ،ہم سعودی عرب ، ایران ، ترکی اور شام کی طرف دیکھتے رہے ہم نے دنیا کی طرف دیکھا کہ کوئی امت مسلمہ کیلئے آواز اٹھائے ، وزیراعظم عمران خان نے دنیا کو گرویدہ اس لیے کر لیا، مسلمانوں سے اپیل کرتا ہوں کہ عمران خان کیلئے دعا کریں کیونکہ مجھےتاریخ کا پتہ ہے جب جنرل ضیاء نے ان کیخلاف آواز بلند کی تھی، انہوں نے جنرل ضیاء کیساتھ کیا حشر کیا ، وہ عمران خان پر بھی حملہ کریں گے کیونکہ ان کے گھر میں بیٹھ کر ان کو کہتا ہے کہ ہندوئوں نے خودکش حملے سب سے پہلے شروع کیے تم نے ہندوئوں کو دہشت گرد کیوں نہیںکہا ، مسلمانوں کو دہشت گرد کیوں کہتے ہو ۔ مولانا صاحب کا کہنا تھا کہ تمہارے سابق لیڈر ایسے بیٹھتے تھے کہ جیب سے پرچیاں گم ہو جاتیں تھیں ، کچھ الٹا بول جاتے تھے ، یہ آدمی بول تو رہا ہے ، تمہارا مقدمہ تو لڑ رہا ہے ، محمد ؐ کی شریعیت کا مقدمہ ایسے کسی مسلمان لیڈر یا کسی مولوی نے نہیں لڑا جس طریقے سے عمران خان نے دلائل دیئے کہ ہم ایک اسلام کو مانتے ہیں۔ عمران خان کے بارے میں کہا جاتا رہا کہ قادیانوں کا ایجنٹ ہے ، بے شرمو تم نے اسلام کو بدنام کیا ہے، عمران خان نے کہا ہے کہ

اسلام ایک ہے ہم اس کو مانتے ہیں ،اور وہ دین محمدؐ کا دین ہے ہم اس کے سوا کسی کو نہیں مانتے ۔ مسلمان کا عمران خان سے بڑا ایجنٹ کون ہو سکتا ہے ۔ اس لیے مسلمانوں سے اپیل کرتا ہوں کہ اس لیڈر کیلئے دعا کریں کیونکہ اس سے بہتر امت مسلمہ کا مقدمہ کوئی اور نہیں لڑ سکتا ۔ دھرنے والوں سے مولانا کا کہنا تھا کہ دھرنا دے کر چوروں کی حمایت مت کرو ، چور کے ہاتھ کاٹنے کا حکم ہے ، جو دھرنے میں جائے ان کے بھی ہاتھ کاٹے جائیں کیونکہ یہ بھی چوروں کو بچانے کیلئے جاتے ہیں ، تمہارا قائد لیڈر ایسا ہے جس نے دشمنوں کے گھر جا کر کہا کہ دہشت گرد تو ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…