پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی خفیہ ایجنسی ’را ‘نے اپنےنمائندے کراچی میں رکھے ہیں، مصطفیٰ کمال نے تشویشناک دعویٰ کر دیا

datetime 21  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے پیپلزپارٹی سندھ میں آگ اور خون کا کھیل شروع کررہی ہے۔پریس کانفرنس سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پیپلزپارٹی خود سندھ کو تقسیم کرنے جارہی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی خود سندھ کو تقسیم کرنے جارہی ہے۔ پیپلزپارٹی بتائے کیا کراچی سندھ کا دل نہیں۔ پیپلزپارٹی کرپشن کو چھپانے کیلئے سندھ کارڈ استعمال کررہی ہے۔

سربراہ پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے کہا کہ کراچی ایک میٹروپولٹن سٹی ہے۔ کراچی کے حالات خراب کرنے میں کون ملوث ہے سب کو پتہ ہے۔ بھارتی خفیہ ایجنسی را نے اپنےنمائندے کراچی میں رکھے ہیں۔ بانی ایم کیوایم نے بھارت کے کہنے پر کراچی کےحالات خراب کیے۔مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پاک سرزمین پارٹی نے سندھ کے لوگوں کو ایک جگہ جمع کیا۔ لیاری سے حیدرآباد اور سکھر تک سب لوگ ہمارے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…