جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

کراچی میں ایک اور ضلع بنانے کی منظوری

datetime 20  اگست‬‮  2020 |

کراچی (آ ن لائن) سندھ کابینہ نے کراچی کے علاقے کیماڑی کو ضلع بنانے کی منظوری دے دی۔ ترجمان وزیراعلی سندھ کے مطابق کراچی کا ضلع غربی اس وقت پورے سندھ میں سب سے بڑا ضلع ہے، ضلع غربی کی آبادی 39 لاکھ 14 ہزار 757 ہے۔جبکہ ضلع کیماڑی موجودہ ضلع غربی کے علاقوں سائٹ، بلدیہ، کیماڑی کے علاقوں اور ہاربر سب ڈویژنز پر مشتمل ہو گا۔ سندھ کابینہ کے اجلاس کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ نے

ضلع جنوبی کا نام ضلع کراچی رکھنے کی تجویز بھی دی ہے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی کے باقی اضلاع کے نام بھی ان کے مشہور علاقوں سے منسوب کیے جانے چاہئیں۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ انہوں نے بتایا کہ کچھ وزراء نے خیرپور کو بھی دو اضلاع میں تقسیم کرنے کی تجویز دی ہے جس پر وزیراعلیٰ نے کہا کہ جو اضلاع بڑے ہیں ان میں سے نئے اضلاع بنانے کی تجویز دی جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…