پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد شروع پیٹرولیم ڈویژن کا جی آئی ڈی سی بقایاجات کی وصولی کیلئے متعلقہ اداروں کو خط

datetime 20  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد شروع کردیا، اس حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن کا جی آئی ڈی سی بقایاجات کی وصولی کیلئے متعلقہ اداروں کو خط لکھ دیا گیا ، خط میں کہاگیاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں جی آئی ڈی سی کی ریکوری شروع کی جائے ۔

تمام نادہندگان سے 24 اقساط میں بقایاجات کی ریکوری کی جائے ۔ریکوری 31 جولائی 2020 تک کے بقایاجات پر شروع کی جائے پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق بقایاجات کی رقم پر لیٹ پیمنٹ سرچارج نہیں ہوگا ، خط سوئی سدرن،سوئی ناردرن ،اوجی ڈی سی،ماڑی گیس کو لکھا گیا ہے،پیٹرولیم ڈویژن نے پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کو بھی خط لکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…