اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش، سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ اللہ تعالیٰ اس طرح اپنی نعمت و رحمت سے نوازے گا،والد کا اظہار تشکر

datetime 20  اگست‬‮  2020 |

بورے والا (این این آئی)بورے والا کی تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، تمام بچے صحت مند ہیں۔تفصیلات کے مطابق ٹی ایچ کیو ہسپتال کے گائنی وارڈ میں داخل انجینئرمحمد ارسلان کی بیوی کے ہاں بیک وقت 4 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، بچوں میں تین لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہے، ایک ساتھ چار بچوں

کی پیدائش پر والدین بہت خوش ہیں۔والد کا کہنا ہے کہ سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ  اللہ تعالیٰ اس طرح اپنی نعمت و رحمت سے نوازے گا۔ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹیڈنٹ ڈاکٹر عمران بھٹی نے بتایا کہ زچہ و بچہ خیریت سے ہیں انہیں ہسپتال میں بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں اور انہیں چند روز بعد ہسپتال سے گھر منتقل کر دیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…