پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

جاتی امرا اراضی کیس شہبازشریف اورمریم نواز کا عدالت میں پیش نہ ہونے کافیصلہ

datetime 19  اگست‬‮  2020 |

لاہور(آن لائن)جاتی امرااراضی کیس میں شہبازشریف اورمریم نوازنے آج جمعرات کو سول کورٹ میں پیش نہ ہونے کافیصلہ کیا ہے، شہباز شریف اورمریم نواز کے وکلا سول کورٹ میں پیش ہوں گے۔جاتی امرا4 ہزار ایکڑاراضی کیس میں عدالت نے مریم نوازاور

شہبازشریف کو 20 اگست کوطلب کررکھاہے۔درخواست گزار ڈاکٹر عبدالرئوف کا موقف ہے کہ شریف فیملی نے جاتی امرامیں 4 ہزارایکڑاراضی پرقبضہ کیا، عدالت متعلقہ تھانے کے ایس ایچ اوکواراضی واگزار کرانے کاحکم دے،سینئر سول جج فوزیہ سائرہ نے مریم نوازاورشہبازشریف کو 20 اگست کوطلب کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…