پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

9،10 محرم کو جلوسوں کے راستوں پر موبائل سروس بند رکھنے کی سفارش

datetime 19  اگست‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی حکومت سے نو اور دس محرم الحرام کو جلوسوں کے راستوں اور اطراف کے علاقوں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کی سفارش کر دی ۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے وفاقی حکومت کو اس سلسلہ میں باضابطہ چٹھی ارسال کر دی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی انتظامات کے تناظر میں نو اور دس محرم کے جلوسوں کے راستوں اور اطراف میں موبائل فون سروس بند رکھی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…