منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

دو پہیوں پر کار چلاکرایک میل کا فاصلہ طے کرنے کا عالمی ریکارڈ

datetime 1  جولائی  2015 |

بیجنگ (نیوزڈیسک )کار ڈرائیونگ کے ماہر تو کئی نوجوان آپ نے دیکھے ہونگے لیکن اب ذرا اس شخص سے بھی مل لیجئیے جس نے دو پہیوں پر کم ترین وقت میں ایک میل کا فاصلہ طے کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر ڈالا ہے۔برطانیہ میں جاری گڈ وڈ فیسٹیول آف اسپیڈ میں یہ غیر معمولی کارنامہ انجام دیتے ہوئے ماہر ڈرائیور نے گاڑی کو ایک طرف کے دو پہیوں پر مسلسل 2منٹ10سیکنڈ تک چلاتے رہے۔ منفرد انداز میں گاڑی چلاتے ہوئے اس ڈرائیور نے ایک میل کا فاصلہ کم ترین وقت میں طے کرتے ہوئے دیکھنے والوں کو نہ صرف حیران کر دیابلکہ اپنا نام ریکارڈ بک میں بھی درج کر الیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل یہ ریکارڈ2منٹ45سیکنڈ میں قائم کیا گیا تھا جسے توڑ کر اس ماہر ڈرائیور نے اپنی صلاحیت کا لوہا منوا لیا ہے



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…