پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

جو اسرائیل کو تسلیم کرےگا اس ملک کی سیاست میں اسکا آخری دن ہوگا، شیخ رشید کا دھماکہ خیز اعلان

datetime 18  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی عوام کی طرف سے بتانا چاہتا ہوں کہ جو اسرائیل کو تسلیم کرے گا اس کا پاکستان کی سیاست میں آخری دن ہو گا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہےیہ مسلمان ناموس رسالتؐ اور ختم نبوتؐ پر اور اسلام کی خاطر اپنی جانیں نچھاور کرنے والے ہیں ۔ ان کہنا تھا کہ بنگلور میں کیا ہوا ، وہاں ناموس رسالتؐ کیخلاف چھوٹا سا گرافک نکالا تو وہاں کے

مسلمان گھروں سے نکل آئے تھانوں کو آگ لگا دی ،گولیاں کھائیں ، تین نوجوان شہید ہو ئے اور 40زخمی ہو گئے ، وہاں کے نوجوانوں کا کہنا تھا کہ آپ جسے مرضی گالی لیکن ہمارے نبی ؐ کی شان میں گستاخی نہ کرو ۔ وفاقی وزیر کہنا تھا کہ ہم عاشق رسولؐ ہیں ، اقتدار آنے جانے کی چیز یں ہمیں کوئی لالچ نہیں ہے ، ختم نبوتؐ کے قانون میں کسی قسم کی کوئی ترمیم نہیں ہو سکتی ۔آپؐ کے عشق میں جیتے اور مرتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…