پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آبادہائیکورٹ کے ٹرانسفارمر میں دھماکہ عدالتیں اندھیرے میں ڈوب گئیں

datetime 18  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ کے ٹرانسفارمر میں دھماکے کے بعد عدالتیں اندھیرے میں ڈوب گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ اورماتحت عدالتوں میں مقدمات کی سماعت جاری تھی کہ ٹرانسفارمر کا دھماکاہو گیا جس سے عدالتیں اندھیرے میں ڈوب گئیں ،کافی دیر سے بجلی نہ ہونے سے

یوپی ایس بھی جواب دے گئے ،کمرہ عدالت میں گرمی اور حبس کی وجہ سے ججز وکلا اورسائلین کو مشکلات سامنا رہا،ججز صاحبان کمرہ عدالت سے اٹھ کر چلے گئے جبکہ وکلاء اور سائلین بھی تازہ ہوا کیلئے کمرہ عدالت سے نکل کر  لان میں آگئے تاہم آدھے گھنٹے بعد بجلی بحال کر دی گئی اور عدالتوں میں معمول کی  کارروائی کا آغاز  ہوا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…