پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پولیس کی بہترین کارکردگی فرانسیسی سفارتخانے کا آئی جی اسلام آباد کو تعریفی خط

datetime 18  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد ( آن لائن)فرانسیسی سفارتخانہ کی طرف سے آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کو پولیس کی بہترین کار کردگی پر تعریفی خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تھانہ کوہسار پولیس نے فرانسیسی سفارتخانہ کے پولیس اتاشی کی بیوی سے ڈکیتی کی کوشش کرنے والا

ملزم گرفتار کیا ۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق فرانس کے سفارت کار کی اہلیہ نے تھانہ میں اطلاع دی کہ وہ اپنے گھر کے سامنے کھڑی تھی کہ نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے اس کے ساتھ  اسلحہ کے زور پر ڈکیتی کی کوشش کی، اطلاع موصول ہوتے ہی ایس پی سٹی زون عمر خان کی ہدایت پر وقوعہ کا مقدمہ درج کرکے ملوث ملزم کی گرفتاری کیلئے تلاش شروع کر دی۔جدید ٹیکنالوجی اور سیف سٹی کیمروں کی مدد ملزم کو ٹریس کر گرفتار کرلیا قبضہ سے موٹرسائیکل اور اسحلہ و ایمونشن برآمد کرلیا جس پر فرانس سفارتخانے کی طرف سے تھانہ کوہسار  پولیس ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…