پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور بڑی تباہی سے بچ گیا خودکش بمبار پکڑا گیا‎

datetime 18  اگست‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)کائونٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں تحریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا ، ریلوے اسٹیشن کے قریب سے کالعدم تنظیم کے خود کش بمبار کو گرفتار کر کے خود کش جیکٹ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا گیا ۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پر ریلوے اسٹیشن کے قریب کامیاب کارروائی کرکے کالعدم تنظیم

تحریک طالبان کے دہشتگرد لیاقت خان کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے خود کش جیکٹ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا گیا ہے ۔ گرفتاری کے بعد دہشتگرد کو مزید تحقیقات کے لئے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے جبکہ اس کے لاہورمیں موجود ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے بھی چھاپے شروع کر دئیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…