جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

محکمہ خزانہ نے وزیرا علیٰ پنجاب کے ہیلی کاپٹر کی انشورنس کی مد میں2کروڑ61لاکھ روپے جاری کر دیے

datetime 18  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) محکمہ خزانہ نے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کے سرکاری ہیلی کاپٹر کی انشورنس کی مد میں 2کروڑ61لاکھ روپے جاری کر دئیے ۔ انشورنس کمپنی کی جانب سے

پنجاب حکومت کو خط ارسال کئے جانے پر گزشتہ روز فنڈز کے اجراء کی منظوری دی گئی تھی ۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے منظوری ملنے کے بعد گزشتہ روز فنڈز جاری کر دئیے ہیں۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…