پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

سیاحتی مقامات پر 100 فیصد بکنگ، دنیابھر کے سیاحوں کیلئے پاکستان ایک  پرکشش منزل بن گیا

datetime 17  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن )  وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا  نے کہاہے کہ  دنیابھر کے سیاحوں کیلئے پاکستان ایک  پرکشش منزل بن چکا ہے۔ اپنے ایک  ٹوئٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ  سیاحتی مقامات پر  100 فیصد بکنگ اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان میں سیاحت کی صنعت بتدریج فروغ پا رہی ہے۔  یہ معاشی سرگرمیوں اور عوام کے بحال ہوتے اعتماد کا واضح اظہار ہے۔  عوام ایس اوپیز پر عملدرآمد ضرور کریں۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…