پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشیں، بارشوں کاسلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

datetime 17  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے بدھ سے جمعہ کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے، مون سون ہواؤں کے باعث آئندہ تین سے چار روز میں بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ سے جمعہ کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، میانوالی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔بدھ سے جمعہ کے دوران ساہیوال، فیصل آباد، چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جبکہ بدھ سے جمعہ کے دوران دیر، مردان، چار سدہ اور کشمیر کے

اکثر مقامات پر بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ سے جمعہ کے دوران سرگودھا، ایبٹ آباد، چارسدہ، پشاور، نوشہرہ میں موسلا دھار بارش متوقع ہے، جبکہ بھکر، لیہ، ملتان، بہاولپور، وزیرستان، بنوں میں بھی بارش کا امکان ہے۔بدھ سے جمعہ کے دوران ڈی آئی خان، موسیٰ خیل، بارکھان میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعرات اور جمعہ کے روز پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، جبکہ اربن فلڈنگ کی صورتحال بھی پیدا ہو سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…