پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

توشہ خانہ ریفرنس ، نواز شریف کو اشتہاری قرار  دینے کی کارروائی روک دی گئی ، وجہ کیا بنی؟جانئے

datetime 17  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روک دی۔ پیر کو دور ان سماعت بیرسٹر جہانگیر جدون نے کہاکہ ہم نے نواز شریف کو مفرور قرار دینے کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے جس پر عدالت نے

نواز شریف کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے تک کاروائی روک دی گئی۔دور ان سماعت وکیل نوازشریف نے کہاکہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس پر سماعت ہے التوا دیا جائے۔عدالت نے نواز شریف کے وکیل کی استدعا منظور کرلی۔عدالت نے نواز شریف کی حد تک سماعت 25 اگست تک ملتوی کر دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…