منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

کورونا کے 2 لاکھ 69 ہزار87 مریض صحتیاب

datetime 17  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں اب تک کورونا کے 2 لاکھ 69 ہزار87 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 488افراد میں کرونا کی تصدیق ہوگئی ، سات مریض چل بلے ۔این سی اوسی کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک میں 488 افراد میں کرونا کی

تصدیق اور7 مریض جاں بحق ہوگئے۔ ملک میں کورونا کے ایکٹیوکیسز کی تعداد 13ہزار953 جب کہ اب تک 2 لاکھ 69 ہزار87 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔این سی اوسی کے مطابق سندھ میں 1 لاکھ 26 ہزار 182 کورونا کیس، پنجاب میں 95447، خیبرپختونخوا 35215، گلگت بلتستان 2502، بلوچستان میں 12295، آزاد کشمیرمیں کورونا کے 2184 کیسزسامنے آچکے ہیں۔24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 22 ہزار 448 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، ملک بھر کے 735 ہسپتالوں میں کورونا کے 1307مریض زیرعلاج ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…