اتوار‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2025 

دوران سفر بی آر ٹی بس خراب، مسافر دھوپ میں پیدل سٹیشن پہنچے سینئر صحافی سلیم صافی نے ٹویٹر پر ویڈیو شیئر کردی

datetime 17  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آئی این پی)بی آر ٹی بس سروس کے پہلے ہی ہفتے میں بسیں خراب ہونے لگیں، دورانِ سفر بی آر ٹی بس خراب ہوگئی، مسافر شدید دھوپ میں پیدل چل کر سٹیشن پہنچے، سینئر صحافی سلیم صافی نے ٹویٹر پر ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بی آر ٹی بس اپنے روٹ پر سڑک کے درمیان کھڑی ہے جبکہ مسافر بس سے اتر کر اس کے گرد جمع ہیں۔ایک مسافر جس نے ویڈیو بنائی ہے اس کے ساتھی نے بتایا کہ بی آر ٹی کی بس خراب ہوگئی ہے

اور اب وہ پیدل چل کر اگلے سٹیشن تک جا رہے ہیں۔ مسافر شدید دھوپ میں پیدل چل کر سٹیشن تک پہنچے۔سوشل میڈیا پر کچھ اورویڈیوز بھی وائرل ہو رہی ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ بی آر ٹی میں سفر کرنے والے مسافر پھنس گئے ہیں کیونکہ Exit مشین خراب ہو گئی ہے،مشین خراب ہونے کی وجہ سے کئی مسافر پھنس گئے،جب کہ موقع پر موجود مسافروں نے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی جس کے بعد حکومت کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



ابو پچاس روپے ہیں


’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…