بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

مریم نواز کی اس جوتی کی قیمت ایک لاکھ روپے سے بھی زیادہ ؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 17  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کی نائب صدرمریم نواز نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ مہنگے ترین برانڈ DIOR کی جوتی پہنے ہوئے نظر آرہی ہیں۔ٹوئٹر پر راحیل خان نامی ایک صارف نے مریم نواز کی یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے جو جوتی پہنی ہوئی ہے اس کی قیمت 621 ڈالر یعنی ایک لاکھ 4 ہزار 379 روپے بنتی ہے۔

راحیل خان نے مریم نواز کے لگژری جوتوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہماری اس ایلیٹ کلاس کی کہانی ہے جو پاکستان کے بھوکوں کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔یاد رہے کہ مریم نواز نے DIOR کمپنی کی جو جوتی پہنی ہوئی ہے اسی طرح کی جوتیاں کمپنی کی ویب سائٹ پر 344 سے 735 ڈالر کے درمیان فروخت کی جارہی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…