پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

سیاحوں کیلئے اہم خبر ، بولان کے تمام سیاحتی مقامات پر پکنک منانے پر پابندی عائد

datetime 16  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بولان(این این آئی)ڈپٹی کمشنر کچھی بولان مرادخان کاسی کے ایک اعلامیہ کے مطابق ملک کے بیشترحصوں میں شدید بارش برسانے والاایک اور سپیل متوقع ہے جس میں ضلع کچھی بولان میں بھی شدید بارشوں کے بعد بولان ندی میں سیلابی ریلہ ندی نالوں

میں طغیانی آنے کا امکان ہے لہٰذا بولان کے تمام سیاحتی مقامات پر پکنک منانے پرفی الفور پاپندی عائد کی جاتی ہے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کی جائیگی عوام بولان میں پکنک منانے اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…