پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

گھر میں ایل پی جی گیس استعمال کرنے والوں کی جیبوں پر مزید بوجھ، فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

datetime 16  اگست‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو ااضافہ کر دیا گیا۔ اضافے کے بعد فی کلو قیمت 105روپے ،گھریلو سلنڈر 60 روپے جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت 230 روپے بڑھ گئی۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ تفتان بارڈر چند روز اور بند رہا تو قیمتیں مزید بڑھیں گی۔

ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق تفتان بارڈر کی بندش سے ایل پی جی کی سپلائی کم ہوئی جس سے قیمت بڑھ رہی ہے۔ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق سپلائی میں 1200 میٹرک ٹن کی کمی ہوئی ہے اور یہ صورتحال برقرار رہی تو قیمت مزید بھی بڑھ سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…