پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید کو ‘ستارہ بسالت ‘سے نوازنے کا اعلان ‎‎

datetime 16  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فضائی کے شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کو ’’ستارہ بسالت‘‘ سے نواز کا اعلان ۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان عارف کی جانب سے پاک فضائیہ کے شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کوستارہ بسالت سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔ رواں برس ونگ کمانڈ کا طیارہ ر رسل کے دوران فنی خرابی کی وجہ سے گر کر تباہ ہو گیا تھا ۔ ونگ کمانڈر نعمان اکرم نے آبادی کو

بچانے کیلئے اپنی جان خطرے میں ڈال کر دور لیجانے کی کوشش کی تاہم انہیں یہ کرنے کی مہلت نہ مل سکی اور جام شہادت نوش کر گئے ۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی طرف سے انہیں ’’ستارہ بسالت‘‘سے نواز نے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ انہیں گزشتہ برس آپریشن سوفٹ ریٹورٹ کے دوران بہترین کاکردگی اور ہمت دکھانے پر تمغہ بسالت سے نوازا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…