پیر‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2026 

بارشوں کا دوبارہ آغاز، محکمہ موسمیا ت نے خوشخبری سنا دی

datetime 16  اگست‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بارشیں برسانے والا سسٹم (آج)پیر کی شام سے کراچی میں داخل ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہا، پیر کی صبح اور شام کے اوقات میں ہلکی

بارش اور بوندا باندی متوقع ہے، بدین، تھرپارکر، نگرپارکر، عمر کوٹ ،ٹھٹھہ ، شہید بینظیر آباد اور سکھرمیں بارش ہوگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں برسانے والا سسٹم پیر کی شام سے کراچی میں داخل ہونے کا امکان ہے، شہر میں دو مختلف سمتوں جنوب مغربی اور مغربی ہوائیں چل سکتی ہیں، 72 گھنٹوں کے دوران ہواؤں کی رفتار معمول سے بڑھ سکتی ہیں، اگلے 3 روز کے دوران زیادہ سے زیادہ پارہ 34 سے 36 ڈگری کے درمیان رہنے کی توقع ہے ، پیر کی رات اور صبح کے وقت بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے اور منگل کو شہر میں معتدل بارش ہونے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…