اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

کالعدم قوم پرست جماعتوں کے 50 سے زائد رہنما قومی دھارے میں شامل

datetime 15  اگست‬‮  2020 |

سکھر (این این آئی)سکھر میں کالعدم قوم پرست جماعتوں کے 50 سے زائد رہنما و کارکنان قومی دھارے میں شامل ہوگئے۔سکھر میں جئے سندھ محاذ، جئے سندھ قومی محاذ، جئے سندھ تحریک کے 50 سے زائد رہنماوں و کارکنوں لیاقت چنہ زاہد حسین، مظہر علی لاشاری دودو خان ممدانی و دیگر نے مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کی اورقومی دھارے

میں شمولیت کا اعلان کیا۔اس موقع پر انہوں نے کہاکہ وہ اب پاکستان سے وفادار رہیں گے آج سے ان کا کسی قوم پرست جماعتوں سے کوئی تعلق نہیں ہوگا وہ اپنی جانیں تک ملک وقوم کے لیے قربان کرنے کو تیار ہیں اور کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔واضح رہے کہ قومی دھارے میں شامل ہونے والے رہنمائوں و کارکنوں کا تعلق سکھر اور خیرپور اضلاع سے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…