جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

سردارایازصادق نے چپ کاروزہ توڑدیا،کپتان کوباﺅنسرپرباﺅنسر

datetime 30  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) سپےکر قومی اسمبلی سردارایازصادق نے کہا ہے کہ عمران خان کو انکے ٹولے نے ٹر ک کی ”بتی “کے پےچھے لگا دےا ہے ےہ وہی” ٹولہ“جو مشرف اور پروےز الٰہی کے ساتھ رہے ہےں مگر وہ ٹولہ پرو ےز مشرف کا بنا ہے اور نہ ہی عمران خان کا بنے گا ‘دنےا بدل رہی ہے مگر عمران خان کو دنےا ”دھندلی “نظر آتی ہے ‘شےخ رشےد کی سےاست ٹی وی تک رہ گئی ہے ‘ (ن) لےگ کی حکو مت ملک سے دہشت گردی اور بجلی کی لوڈشےڈ نگ کا مکمل خاتمہ کےا جا ئےگا عوام حکو مت کی پالےسوں کو سپورٹ کرتے ہےں 2018کے انتخابات مےں بھی (ن) لےگ ہی کا مےابی حاصل کر کے دوبارہ حکو مت بنائےگی ۔ منگل کوےہاں مےڈےا سے گفتگو مےں سپےکر قومی اسمبلی سردار اےاز صادق نے کہا کہ عام انتخابات مےں دھاندلی کاشور مچانےوالوں کے پاس کوئی ثبوت نہےں اور وہ چاہتے ہےں کہ سب کچھ انکی مر ضی کے مطابق ہو جائے مگر فےصلے کسی کی خواہش پر آئےن وقانون اور حقائق کے مطابق ہی ہو نے ہےں ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اور تحر ےک انصاف ہر وقت دھاندلی کی باتےں کرتی ہے مگر مےں نے عمران خان کو پارلےمنٹ مےں کہا تھا کہ عام انتخابات مےں دھاندلی نہےں ہو ئی اور جو لوگ آپ کو دھاندلی کا بتاتے ہےں وہ اصل مےں آپ کو مس گائےڈ کر رہے ہےں ۔ انہوں نے کہا کہ جوڈےشل کمےشن قائم ہو چکا ہے جو عام انتخابات کے تمام معاملات کا جائزہ لے رہا ہے اور اسکا فےصلہ آنے کے بعد تمام صورتحال واضح ہو جائےگی ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان او ر انکی جماعت دھاندلی کے متعلق اےک بھی ثبوت پےش نہےں کر سکی اور دنےا بدل رہی ہے مگر عمران خان کو آج تک اپنی دنےا دھندلی نظرآرہی ہے اور عمران خان دھاندلی کے بارے مےں جو باتےں کر رہے ہےں وہ جھوٹ کا پلندہ ہے انکو چاہےے کہ وہ جھوٹ بول کو قوم کو گمراہ کر نے کی بجائے جوڈےشل کمےشن کے فےصلے کا انتظار کر ےں ۔ اےک سوال کے جواب مےں سپےکر قومی اسمبلی سردار اےاز صادق نے کہا ہے کہ عمران خان کو انکے ٹولے کے لوگوں نے ٹر ک کی بتی کے پےچھے لگا رکھا ہے اور ےہ وہی ٹولہ ہے جس نے پر وےز مشرف اور چوہدری پروےز الٰہی کو بہت سے خواب دکھائے ہےں اور اس ٹولے نے پروےز مشرف اور پروےز الٰہی کے ساتھ وفا کی ہے اور نہ ہی اب عمران خان کے ساتھ وفا کر ےگا ۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…