ہفتہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات، اسرائیل معاہدہ امریکی ناٹک قرار ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے بڑا بیان داغ دیا

datetime 15  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیروت (این این آئی )ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان باہمی تعلقات قائم کرنے کے معاہدے کو امریکا کی طرف سے سجایا جانے والا ناٹک قرار دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دورہ لبنان کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا متحدہ عرب امارات کے

اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ امریکا سمجھتا ہے کہ گزشتہ روز ہونے والے واقعے جیسے ناٹک رچا کر وہ فلسطینیوں کی قسمت کا فیصلہ کر سکتا ہے۔جواد ظریف نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ موجودہ امریکی انتظامیہ ثابت کر چکی ہے کہ وہ ہمارے خطے کے سیاسی حقائق سمجھنے سے قاصر ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…