سندھ حکومت نے مولانا فضل الرحمن کے بھائی ضیاءالرحمان کو ڈپٹی کمشنر کراچی کے عہدے سے ہٹا دیا، نوٹیفکیشن جاری

14  اگست‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کی چھٹی ، عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی بطور ڈی سی سینٹرل ضیاء الرحمان کوعہدے پر مزید کام کرنے سے روک دیا گیا اور ان کا ہٹانے

کیلئے نوٹیفکیشن جاری ہو گیا ہے ۔ سندھ حکومت نے مولانا فضل الرحمن کے بھائی کو عہدے سے ہٹا تے ہوئے ان کی خدمات واپس خیبرپختونخواہ کی حکومت کو سونپی گئی ہیں جس کا باقاعدہ سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…