ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

عرب امارات واپس جانے کے منتظر پاکستانیوں کیلئے دھماکے دار خوشخبری ابوظہبی ائیر پورٹ کی جانب سے تمام ICAکے انٹری پرمٹ کی شرائط ختم

datetime 10  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ابوظہبی ائیر پورٹ کی جانب عرب امارات واپس آنے والے پاکستانیوں سمیت غیر ملکی ویزہ ہولڈرز افراد کیلئے شاندار اعلان کر دیاہے ۔غیر ملکی خبررساں ادارے گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق جن افراد کے پاس عرب امارات کا ویزہ ہے وہ کارآمد ہے اگر

وہ افراد ابوظہبی ائیر پورٹ پر اتریں گے تو ان سے ICAکا خصوصی پرمٹ نہیں لیا جائے گا ۔ عرب امارات کے ویزہ ہولڈر بغیر پرمٹ کے ملک میں داخل ہونے کی کھلی اجازت ہو گی اور کسی طرح کی کوئی پابندی نہیں لگائی جائے گی ۔ یہ رعایت کل 11 اگست سے شروع ہو گی تاہم یہ رعایت دبئی ویزہ ہولڈرز کیلئے میسر نہیں ، دوسری تمام اماراتی ریاستوں ابوظبی، شارجہ، عجمان، راس الخیمہ، اُم القوین اور فجیرہ کے ویزہ ہولڈرز اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے ۔ دوسری طرف سینئر تجزیہ کار مظہر عباس نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امارات کی جانب سے یہ فیصلہ زبردست ہے جس کی وجہ سے پاکستانیوں سمیت غیر ملکیوںکیلئے آسانی ہو گی اور جو لوگ واپس جانا چاہتے تھے ان کے انتظار کی گھڑیا ں بھی ختم ہو گئی ہیں ۔ ابوظہبی جانب سے اس رعایت کے بعدپاکستان سے امارات جانے والی پروازوں میں بھرپور اضافے کا امکان ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…