اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن کا ارکان پارلیمنٹ سے اثاثوں کی تفصیلات طلب اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کروانے کیخلاف بڑا اعلان کر دیا

datetime 9  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (آ ن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلی گئیں اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر مقرر کی ہے گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ سے

سال 2019-20کی اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لی الیکشن کمیشن نے ارکان کی جانب سے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر مقرر کی ہے بلکہ مقررہ تاریخ تک اثاثوں کی تفصلات جمع نہ کروانے پر رکنیت معطل کر دی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…