اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد کے جناح کنونشن سنٹر کے 16  کیمرے خراب سکیورٹی دائوپر لگ گئی

datetime 9  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے جناح کنونشن سنٹر کے 16 سیکیورٹی کیمرے خراب ہوگئے تاہم سی ڈی اے کی جانب سے بجٹ کی کمی کے باعث کیمروں کی مرمت نہیں کی جا سکی جبکہ کنونشن سنٹر میں صدر اور وزیر اعظم سمیت کئی اہم وزراء اور عوام کی کثیر تعداد

مختلف تقریبات میں شرکت کرتی ہے،خراب سی سی ٹی وی کیمروں کے باعث اہم ترین شخصیات کے پروگرام خطرے میں پڑھ گئے۔ ذرائع کے مطابق  سرکاری و غیر سرکاری سطح پر اہم تقریبات کے لئے مختص کنونشن سنٹر میں نصب 16 سی سی ٹی وی کیمرے خراب ہونے کا انکشاف ہوا ،گزشتہ چار ماہ کے دوران کیبنٹ ڈویڑن اور وفاقی ترقیاتی ادارہ ( سی ڈی اے ) کے حکام کو کیمروں کی خرابی کے متعلق دو مرتبہ آگاہ کیا۔ ذرائع سی ڈی اے کے مطابق کنونشن سنٹر میں نصب سکیورٹی سسٹم پرانا ہونے کی وجہ سے قابل مرمت نہیں، پورا سکیورٹی سسٹم تبدیل ہونے کے قابل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…