جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

چیف جسٹس کراچی پہنچ گئے، آج کن کن اہم مقدمات کی سماعت کرینگے؟جانئے

datetime 9  اگست‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کراچی پہنچ گئے جہاں وہ آج پیر سے کراچی رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت کریں گے۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد، جسٹس اعجاز الحسن اور جسٹس سجاد علی شاہ آج پیر سے سپریم کراچی

رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت کریں گے۔تجاوزات کے خلاف ایک سو سے زائد درخواستوں کی سماعت ہو گی۔ صوبائی وزیر سعید غنی کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت بھی ہوگی۔ سائن بورڈ گرنے کے خلاف ازخود نوٹس کی سماعت بھی ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…