اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر مواصلات مرادسعید نے کہا ہے کہ کوروناء میں کمی ہی نہیں دیگر شعبہ جات سے بھی خوشخبریاں آنے لگی ہیں ،وزیراعظم عمران خان کی حکمت عملی کے نتائج ہر شعبے سے نمایاں ہونے لگے ،وزیراعظم کا احساس پروگرام ترقی پذیر ممالک کیلئے ایک قابل تقلید مثال بن چکا ہے۔ایک بیان میں مراد سعید نے کہا کہ اللہ کے فضل و احسان سے زرِ مبادلہ کے ذخائر 19.56 ارب ڈالرز تک پہنچ چکے ہیں۔پاکستان سٹاک ایکسچینج بہتری میں دنیا میں دوسرے نمبر پر آن کھڑی ہے۔ تازہ ترین درجہ بندی میں موڈیز پاکستان کی ریٹنگ میں بہتری کی گواہی دے رہے ہیں۔وہی موڈیز جس نے پاکستانی معیشت کے استحکام کی خبر دی اس نے بھارتی معیشت کے منفی ہونے کے بارے میں بھی دنیا کو بتایا۔ انہوں نے کہا کہ نہایت مشکل معاشی صورتحال کے باوجود پاکستان کی برآمدات بڑھ رہی ہیں۔ بہتر اقتصادی منصوبہ بندی کے باعث تجارتی خسارے میں کمی نمایاں ہے۔جاری کھاتوں کے خسارے میں 78 فیصد تک کی تاریخی کمی آچکی ہے۔فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے حوالے سے قانون سازی بھی کامیابی سے جاری ہے۔#/s#
وزیراعظم عمران خان کی حکمت عملی کے نتائج ہر شعبے سے نمایاں زرِ مبادلہ ذخائر 19.56 ارب ڈالرز ،سٹاک ایکسچینج دنیا میں دوسرے نمبر پر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ



















































