جمعہ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

بریگیڈئر ریٹائرڈ شجاع حسن پاکستان سٹیل ملز کے نئے چیف ایگزیکٹو تعینات تقرری کتنے سال کیلئے کی گئی ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

datetime 7  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی حکومت نے بریگیڈئر ریٹائرڈ شجاع حسن کو پاکستان سٹیل ملز کا نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات کردیا ہے ، اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے ان کی

تقرری ایک سال کیلئے کی گئی ہے اورانہیں ایک ماہ کے نوٹس پر ملازمت سے فارغ بھی کیا جاسکتا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تعیناتی کے بعد سٹیل ملزکے بورڈ اراکین کا بھی ازسرنو تقرر کیا جائے گا ۔

کالم

دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ