جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

عثمان بزداراور پرویزالٰہی کے درمیان طے شدہ ملاقات کیوں ملتوی ہوئی؟اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 5  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی قیادت میں ق لیگ کے وفد کے درمیان گزشتہ روز ملاقات طے تھی، ملاقات کیلئے پہلے دوپہر 3 بجے، پھر 4 بجے اور پھر شام 5 بجے کا وقت مقرر کیا گیا اور پھر اچانک ملاقات ملتوی کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق ملاقات میں ایجنڈا اور شیڈول طے نہ ہوسکا۔نجی ٹی وی نے

اپنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ملاقات وزیراعظم عمران خان کا فون آنے کے بعد ملتوی کی گئی اور وزیراعظم کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کو اگلے پیغام تک ملاقات کا شیڈول طے نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ایک اور نجی ٹی وی کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ق لیگ کو کچھ مطالبات پورے نہ ہونے پر تحفظات ہیں اور پرویزالٰہی کی عثمان بزدار سے ملاقات کا مقصد یہی مطالبات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…