لاہور (این این آئی) وفاقی حکومت نے عیدا لاضحی کے بعد دفتری اوقات معمول پر لانے کا فیصلہ کرلیا ۔ دفتری اوقات صبح 9 بجے سے شام5بجے تک بحال کرنے کا
نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اوقات 3اگست سے دوبارہ معمول پر آجائیں گے ۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تمام وزارتوں، ڈویژنز کو نوٹیفکیشن ارسال کردیا۔