جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

گلی کوچوں میں قربانی کرنے پر پابندی، اہم اعلان کر دیا گیا

datetime 31  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے اجتماعی قربانی کی جگہ سے آلائشیں اٹھانے اور فوری جراثیم کش اسپرے کرنے کی ہدایت کردی۔صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر شاہ کی ہدایت میں عید الاضحی پر آلائشیں اٹھانے کے حوالے سے وزیراعلی ہاؤس میں منعقد ہوا جس میں کمشنر کراچی افتخار شہلوانی، سیکریٹری بلدیات روشن شیخ، ڈی ایم ایس ایس ڈبلیو ایم اے کاشف گلزار شیخ، کے ایم سی کے مسعود عالم اور دیگر متعلقہ افسران شریک ہوئے۔ اجلاس میں

ایس ایس ڈبلیو ایم اے اور ڈی ایم سیز کے افسران پر مشتمل سب ڈویژن لیول پر کمیٹیاں قائم کر دی گئیں، یہ کمیٹی آلائشیں اٹھانے اور ٹھکانے لگانے کے کام کی ذمہ دار ہوگی۔وزیربلدیات ناصر شاہ نے کہا کہ اس مرتبہ گلی کوچوں میں قربانی کرنے پر پابندی ہے جہاں پر اجتماعی قربانی ہو وہاں سے بھی آلائشیں اٹھاکر فوری جراثیم کش اسپرے کیا جائے۔ایم ڈی ایس ایس ڈبلیو ایم اے کے ایم ڈی کاشف گلزار نے بتایا کہ اس عید پر 1.07 ملین ٹن آلائشیں اٹھانے کا پلان ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…