منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

اگر ایسا نہ کیا گیا تو ایک بار پھر’ ’پھینٹا‘ ‘لگ سکتا ہے شعیب اختر کا عوام کو عیدالاضحی پر محتاط رہنے کا مشورہ

datetime 30  جولائی  2020 |

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے عوام کو عیدالاضحی پر محتاط رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایسا نہ کیا گیا تو ایک بار پھر ’پھینٹا‘ لگ سکتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ عیدالاضحٰی اور

محرم کے دوران کی گئی احتیاط ہمارے آنے والے چند مہینوں کی صورتحال کو صحیح سمت میں رکھے گی۔ شعیب اختر نے لوگوں کو احتیاط کرنے پر زور دیتے ہوئے لکھا کہ ’احتیاط ہم سب کے لیے بہت اہم ہے۔انہوں نے کہا کہ خیال کریں ورنہ صحت اور کاروبار کو پھر سے ’پھینٹا‘ لگ سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…