جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

جتنی ڈگریاں فواد چوہدری کے پاس ہیں ہمارے پاس بھی ہیں،وفاقی وزیر کو کیلینڈر کس نے بنا کر دیا؟ مفتی منیب کی تہلکہ خیز باتیں

datetime 29  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی ( آن لائن) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب نے ایک بار پھر وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ جتنی ڈگریاں فواد چوہدری کے پاس ہیں ہمارے پاس بھی ہیں، جنہوں نے فواد چوہدری کو کیلینڈر بنا کر دیا وہ ہماری کمیٹی کے ممبر ہیں ہم 25 سال سے رویت ہلال کو چلارہے ہیں، فواد چوہدری کہاں سے سائنس دان آگئے؟۔ کراچی میں پریس کانفرنس

کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کو ایک سال ہونے والا ہے اور کشمیر کے معاملے پر عالمی سطح پر بھارت کو واضح پیغام نہیں دیا گیا، حکومت نے قراردادیں پاس کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔چاند سے متعلق بات کرتے ہوئے مفتی منیب کا کہنا تھا کہ سائنس اور علما میں کوئی اختلاف نہیں، ہمیں سائنس کا پتا ہے، جتنی سائنس آپ جانتے ہیں اتنی ہم بھی جانتے ہیں، محکمہ موسمیات کے میٹرولوجسٹ ہمارے ساتھ ہیں اور سائنسدان ہمارے ساتھ ہیں ، ہماری کمیٹی میں شامل ہیں۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کہا کہ جتنی ڈگریاں فواد چوہدری کے پاس ہیں ہمارے پاس بھی ہیں، جنہوں نے فواد چوہدری کو کیلینڈر بنا کر دیا وہ ہماری کمیٹی کے ممبر ہیں، ہم 25 سال سے رویت ہلال کو چلارہے ہیں، فواد چوہدری کہاں سے سائنس دان آگئے؟ مفتی منیب نے ایک بار پھر وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ جتنی ڈگریاں فواد چوہدری کے پاس ہیں ہمارے پاس بھی ہیں، جنہوں نے فواد چوہدری کو کیلینڈر بنا کر دیا وہ ہماری کمیٹی کے ممبر ہیں ہم 25 سال سے رویت ہلال کو چلارہے ہیں، فواد چوہدری کہاں سے سائنس دان آگئے؟۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کو ایک سال ہونے والا ہے اور کشمیر کے معاملے پر عالمی سطح پر بھارت کو واضح پیغام نہیں دیا گیا، حکومت نے قراردادیں پاس کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…