منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

بارش قدرتی آفت بن جاتی ہے جبکہ عمران خان قوم پر  مسلط شدہ آفت ہے ، سابق ڈپٹی سپیکر کی کھل کر تنقید

datetime 28  جولائی  2020

اسلام آباد (این این آئی)سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بارش قدرتی آفت بن جاتی ہے جبکہ عمران خان قوم پر مسلط شدہ آفت ہے ۔ ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ کراچی میں بارش کے نقصان کا ازالہ گھنٹوں میں ہو چکا ۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان کی پھیلائی تباہی کا

ازالہ برسوں تک ناممکن ہے ۔فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ پنجاب اور خیبر پختون خوا میں کورونا ٹیسٹنگ کو غیر فعال کیا گیا ہے ، اگر لاک ڈائون غلط تھا تو پنجاب بھر میں آج لاک ڈائون کیوں ہے ،۔ انہوںنے کہاکہ سات سال گذر گئے خیبر پختونخوا میں ایک بھی ھسپتال نہیں بنا ، خیبر پختون خوا کے لوگ سندھ میں مفت علاج کیلیئے جاتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…