کراچی(آن لائن) عالمی بنک نے پاکستان کو 50 کروڑ 55 لاکھ ڈالر منتقل کر دیئے ۔ اسٹیٹ بنک سے جاری اعلامیے کے مطابق 50 کرور 55 لاکھ ڈالر کی رقم عالمی بنک کی جانب سے فراہم کی گئی ہے ۔ رقم ترقیاتی منصوبوں اور کورونا وباء پر قابو پانے کے لئے دی گئی ۔ اعلامیے کے مطابق عالمی بنک سے موصول ہونے والی رقم سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گا ۔
ورلڈ بینک نے پاکستان کو 50 کروڑ 55 لاکھ ڈالر منتقل کر دیئے رقم ترقیاتی منصوبوں اور کورونا وباء پر قابو پانے کیلئے دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































