ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

سرحدوں کی نگہبان پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

datetime 26  جولائی  2020 |

راولپنڈی(آن لائن) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر دراندازی کرنے والا ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا، رواں سال گرایا جانے والا یہ دسواں بھارتی کواڈ کاپٹر ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مارگرایا ہے، بھارتی کواڈ کاپٹر ایل او سی کے پانڈو سیکٹر پر

مار گرایا گیا، کواڈ کاپٹر پاکستانی حدود میں دو سو میٹر اندر گھس آیا تھا، جس پر پاک فوج کے جوانوں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسے مار گرایا، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق رواں سال اب تک سات ماہ کے دوران گرایا جانے والا یہ دسواں بھارتی کواڈ کاپٹر ہے، جو حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پاکستانی علاقے میں آگیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…