پاکستان میں اہم منصوبے پر کام کرنے والے 10چینی انجینئرز اور عملہ کرونا وائرس کا شکار،ہنگامی طور پرہسپتال منتقل ، حالت کیسی ہے؟فوکل پرسن ڈاکٹر حامد نے بتا دیا

26  جولائی  2020

بہاولپور(این این آئی)چین کے 10 انجینئرز اور عملے کے افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چینی انجینئرز بہاولپور میں حاصل پور روڈ سے 45 کلومیٹر دور خیرپور تمے والی کے قریب توانائی کے منصوبے پر کام کر رہے تھے جہاں وہ کورونا وائرس کا شکار ہوئے اور انہیں شہر لے کر آیا گیا،ان تمام افراد کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سخت سیکیورٹی

میں ہسپتال میں داخل کردیا گیا ۔جھانگی والی روڈ بی وی ایچ 2 میں کورونا وائرس کے علاج کے فوکل پرسن ڈاکٹر حامد نے کہا کہ چینی شہریوں کو یہاں لایا گیا اور ان کے ٹیسٹ مثبت آئے۔انہوں نے کہا کہ ان کی حالت بہتر ہے اور عملہ ان کی نگرانی کر رہا ہے، چینی مریضوں کے آنے سے قبل عملہ بہت اطمینان سے تھا کیونکہ کورونا وائرس کی وبا کے بعد سے گزشتہ تین ماہ میں تمام مریض صحتیاب ہونے کے بعد ہسپتال میں اس وقت کورونا کا کوئی بھی مصدقہ مریض نہیں تھا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…