ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج نعیم ارشد حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

datetime 26  جولائی  2020 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کے علاقے شمس آباد کے قریب دوران ڈرائیونگ بہاولپور میں تعینات انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نعیم ارشدہارٹ اٹیک کے باعث جاں بحق ہوگئے۔شمس آباد کے قریب دوران ڈرائیونگ بہاولپور میں تعینات انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نعیم ارشد ہارٹ اٹیک کے باعث جاں بحق ہوگئے، دوران ڈرائیونگ ہارٹ اٹیک کے دوران

جج نعیم ارشد سے گاڑی کنٹرول نہ ہو سکی، سڑک پر پلر سے ٹکرا کر الٹ گئی تھی جس پر فاضل جج کو بے نظیر بھٹو ہسپتال منتقل کیا گیا، ڈاکٹروں نے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ذرائع کے مطابق فاضل جج نعیم ارشد دل کی تکلیف کے باعث آر آئی سی میں چیک اپ کے بعد واپس جا رہے تھے،راستہ میں ہارٹ اٹیک ہوا پولیس نے ان کے زیراستعمال گاڑی کو تھانہ صادق آباد منتقل کر دیا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…